Posts

اسلام کا اقتصادی نطام تعارف اور خصوصیات

Image
اسلام کا اقتصادی نطام تعارف اور خصوصیات علم المعیشت کو روز اول سے اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب پیغمبر حضرت  محمدﷺ کی وساطت سے پہنچایا۔جس کا مطالعہ غیر مسم مصنفین نے بھی کیا اوراپنی رائے کا اظہار درج زیل الفاظ میں کیا۔اور اس بات کو تسلیم کیا کے یہ علم جو کے سائنس آف اکانومی کے نام سے جانا جاتا ہے کاروبار زندگی کو جاری اور ساری رکھنے  کے لیے از حد ضروری ہے۔معاشیات ایسا علم ہے جس میں دولت کی مختلف اشکال کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔اور ان اصولوں پر بحث و تمحیص کی جاتی ہے۔ حاصل دولت اور تقسیم دولت کے مختلف ہیمانے ہیں۔۔ معاشیات میں انسان کے ان افعال کا مطالعہ کیا جاتا ہے جن کا تعلق زندگی کے روز مرہ حالات سے ہے۔ ایک مہر معاشیات لکھتے ہیں کہ معاشیات کا مقصد مادی فلاح انسانی کا دارومداہے۔ اویک اور ما ہر معاشیات دان مسٹر پیگو لکھتے ہیں کہ معاشیات کا تعلق معاشرتی زندگی کے اس پہلو سے ہے جو بالواسطہ یا یا بلاوسطہ زر کے پیمانے سے ناپا جاتا ہے۔ عاملین پیدائش دنیا بھر میں معاشیات کے ما ہرین عام طور پر زر، زمیں، محنت اور تنظیم  کو عاملین پید ئش گردانتے ہیں۔اس کے ساتھ ہمت اور م